کرفیو کا کشمیریوں پر کیا اثر پڑا ہے؟ بی بی سی اردو نے سرینگر کی رہائشی ایک خاتون سے رابطہ کیا جن کے تجربات و تاثرات کی دوسری کڑی یہاں پیش کی جا رہی ہے۔ کشمیر میں مواصلاتی بلیک آؤٹ کی وجہ سے یہ تحریریں آپ تک بلاتعطل پہنچانے میں تاخیر ہو
right;">
غالب نے شاید یہ شہر ہمارے لیے لکھا تھا۔ جب ہمارا فون اور انٹرنیٹ بند کر دیے جاتے ہیں تو ہمارا یہی حال ہوتا ہے۔ کرفیو تو چلتا ہی ہے۔ ایسے مواقع پر نہ تو آپ کسی دوست یا رشتہ دار سے ملنے جا سکتے ہیں اور نہ ہی ان سے بات کر سکتے ہیں۔
سکتی ہے۔